Gastro-Cool
SKU: SHR-009
In Stock (1000 available)
"کیا آپ معدے اور جگر کی شدید گرمی، ہاتھ پاؤں کی جلن یا دائمی قبض کا شکار ہیں؟ اور کیا مثانے کی اسی گرمی کی وجہ سے آپ پیشاب کی تکلیف ، جریان، قطروں کی شکایت اور سرعتِ انزال جیسی پوشیدہ مردانہ بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں؟"
طبی تحقیق اور حکمت کے مطابق، جب معدے اور مثانے میں گرمی و خشکی بڑھتی ہے، تو منی پتلی ہو جاتی ہے، اعصاب کمزور پڑ جاتے ہیں، جس کے نتیجے میں جریان ، احتلام اور سرعتِ انزال جیسے سنگین مسائل جنم لیتے ہیں۔
پچھلے 40 سالوں سے ہزاروں مریضوں کو شفایاب کرنے والے حسن دواخانہ نے آپ کے لیے تیار کیا ہے ایک انقلابی روایتی فارمولا..."
گیسٹرو کول (Gastro-Cool)!
جو تخم بالنگا، تخم ریحان ، گوند کتیرا، اور اسپغول جیسے خالص قدرتی اجزاء سے تیار کردہ ایک بہترین مرکب، جو جسم سے گرمی، جلن اور سوزش کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔"یہ مثانے کو قدرتی ٹھنڈک پہنچا کر جریان کا خاتمہ کرتا ہے، مادۂ منویہ کو قدرتی طور پر گاڑھا کر کے مردانہ طاقت اور ٹائمنگ کو بحال کرتا ہے، اور ساتھ ہی خونی و بادی بواسیر اور پرانی قبض کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کر کے آنتوں کے نظام کو درست کر کے آپ کے نظام ہضم کو مکمل طور پر صحت مند بناتا ہے۔ یہ نسخہ موسمِ گرما کی تپش، بے چینی، اور شدید گرمی سے پھوٹنے والی نکسیر سے فوری نجات دلا کر پورے جسم کو سکون اور راحت فراہم کرتا ہے، جبکہ خواتین کے پرانے سے پرانے لیکوریا کا بہترین علاج فراہم کرتا ہے ۔
آج ہی صحت مند اور پراعتماد زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھاتے ہوئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ہماری ویب سائٹ سے پورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری اور ایڈوانس پیمنٹ کی سہولت کے ساتھ اپنا آرڈر بک کروائیں ۔